12 اپریل 2013 - 19:30
کراچی میں مزید دو شیعوں کا خون

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں دو سگے بھائیوں کو شہید کر دیا گيا۔

ابنا: کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق کراچی کی معروف شاہراہ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو شہید کر دیا۔ مبینہ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے ان دونوں بھائیوں کلب عباس اور مسرت عباس کو ایسے وقت میں دہشت گردی کا نشانہ بنایا گيا ہے کہ جب آج سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء کا چہلم منایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲