10 اپریل 2013 - 19:30
امریکی وزیر خارجہ کا ترکی کا دورہ

امریکی وزیر خارجہ نے مشرقی وسطی کے دس روزہ دورے کا آغاز ترکی سے کیا مشرق وسطی کے اس دورے میں امریکی وزیر خارجہ کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

ابنا: امریکی وزیر خارجہ جان کیری مشرق وسطی کے دس روزہ دورے کے پہلے مرحلے پر گذشتہ روز ترکی کے شہر استنبول پہنچے ہیں۔ جان کیری ترکی کے بعد رام اللہ جائیں گے۔ جہاں پر وہ فلسطینی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ امریکی حکومت نے جان کیری کے مشرق وسطی کے دورے سے قبل اعلان کیا ہے کہ جان کیری مشرق وسطی کیلئے امن پیکیج نہیں لے کر جا رہے ہیں۔

.....

/169