ابنا: ہندوستانی ذرائع کے مطابق جے پور کے سانگانیر علاقے میں پارکنگ کے معمولی تنازعے پر دو فرقوں کے درمیان پتھراؤ ہوا جو بعد میں فرقہ وارانہ فساد میں بدل گیا۔ تنازعہ کے دروان 13 پولیس اہلکار سمیت درجنوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ اکثریتی فرقے کے شرپسندانہ اقدامات سے اقلیتی فرقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ اس دوران پولیس نے کئی شرپسند افراد کو گرفتار کیا ۔
ادھر اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی فیس بک تنازعہ جاری ہے ۔ اس شہر میں شدت پسند ہندو تنظیموں کے کئی لیڈروں نے فیس بک کے ذریعے فرقہ وارانہ ہماہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کرتے ہوئے اکثریتی فرقے کو مسلمانوں پر حملے کےلئے اکسایا جسکے پیش نظر شہر میں سیکوریٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں ۔ اس دوران مسلمان باراتیوں کی ایک بس پر بھی حملے کی اطلاع ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 6 افراد زخمی ہوئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲