ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقہ وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 14 شدت پسند مارے گئے جب کہ کارروائی میں سیکیورٹی فورسز کے 4اہلکار جانبحق اور 5 زخمی ہوگئے، زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
4 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 406166
پاکستان کے قبائیلی علاقے خیبر ایجنسی کے وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 14 شدت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار بھی جانبحق ہوگئے۔