1 اپریل 2013 - 19:30

کوئٹہ : صاحبزادہ مطیع الله کی قیادت میں عالمی تنظیم اصلاح اور اہلسنت علماٴ کے وفد کا مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی دفتر کا دورہ ۔ علامہ سید ہاشم موسوی اور دیگر معتبرین سے ملاقات۔

کوئٹہ : صاحبزادہ مطیع الله کی قیادت میں عالمی تنظیم اصلاح اور اہلسنت علماٴ کے وفد کا مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی دفتر کا دورہ ۔ علامہ سید ہاشم موسوی اور دیگر معتبرین سے ملاقات۔ اس وفد میں سید سمیع الله حسنی، شیخالحدیث مولوی غازی کمال، مولوی عبدالہادی حقانی ، مولوی کلیم الله اور فضل غنی نقیبی شامل ہیں۔
.....
/169