30 مارچ 2013 - 19:30

لاہور … جمعیت علمائے اسلام ف کے جلسے کے موقع پر مینار پاکستان اور اطراف کے علاقوں میں آج صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک موبائل اور وی فون سروس معطل رہے گی۔

ابنا: پی ٹی اے کے مطابق کل مینار پاکستان پر جمعیت علمائے اسلام کے جلسے کے باعث موبائل اور وی فون سروس بند کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ  آج صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک مینار پاکستان اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون اور وی فون سروس معطل رہے گی۔...../169