ابنا: بھارت نے اس موقع سے فائدہ اٹھا کر معاشی سفارتکاری شروع کر دی، تاکہ اربوں ڈالر کی ایرانی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرسکے اور اس سلسلے میں ایران نے بھارت کو تجارت کے لئے اس کی کرنسی میں ایل سی کھولنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔ ایران کے ساتھ باہمی تجارت برقرار رکھنے کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں ایران سے کرنسی سواپ، براہ راست تبادلے کی تجارت، ایل سی ٹرانزکشن کے معاہدوں کی فوری ضرورت ہے۔
.......
/169