ابنا: تابناک کی رپورٹ کے مطابق قطر میں کھیلے گئے چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کےفائینل میچ میں کل رات ایران کی انڈر22 فٹبال ٹیم نے ترکی کی ٹیم کو2 کے مقابلے میں3 گول سے شکست دیکر اس چار ملکی ٹورنامنٹ کا فاتح ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔اس ٹورنامنٹ میں اس سے قبل ایران کی ٹیم نےقطر اور مراکش کو بھی شکست دی تھی۔ قطر میں منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں ترکی،قطر، مراکش اور ایران کی ٹیموں نے حصہ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
25 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 403045
اسلامی جمہوریہ ایران کی انڈر22 فٹبال ٹیم نے ترکی کی ٹیم کو شکست دیکر چار ملکی ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔