11 مارچ 2013 - 20:30

بحرین کی سیکویٹی فورسز نے ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرین پر حملہ کیا ہے ۔

ابنا: بحرین کے مختلف علاقوں، جزیرۂ ستره ، سفال ،سنابس اور نویدرات میں کل ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے کئے گئے جسکے دوران مظاہرین نے نعرہ بازی کرتے ہوئے بحرین سے سعودی فورسزکے انخلاء اور حکومت کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے بحرینی عوام سے مطالبہ کیا کہ جمعرات کو ہونیوالی عام ہڑتال میں شامل ہوجائیں ۔رپورٹ کے مطابق حکومتی فورسیز نے مظاہرین پر حملہ کیا اور انکے خلاف آنسوگیس کا استعمال کرکے انہیں منتشر کیا۔

.....

/169