6 مارچ 2013 - 20:30

لیبیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکرپر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے ہیں ۔

ابنا: لیبیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد المقریف پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے ہیں ۔ لیبیا کی پارلیمنٹ کے ایک اہلکار کے مطابق اسپیکر کی گاڑی جب پارلیمنٹ سے باہر نکلی تووہاں موجود بعض مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا لیکن اس حملے میں پارلیمنٹ کے اسپیکر محفوظ رہے ۔ اہلکار کے مطابق مسلح افراد  احتجاجی مظاہرین میں موجود تھے جنھوں نے محمد المقریف پر قاتلانہ حملہ کیا۔

.......

/169