3 مارچ 2013 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے شام کو اسلحہ ترسیل کرنے پر مبنی ایران مخالف ڈرامہ ناکام ثابت ہوا۔

ابنا: عراق کی حکومت نے اعلان کیا کہ میزائلوں اور ہتھیاروں کا حامل بحری جہاز جسے یمن میں جنوری 2013 میں روکا گیا عراقی وزارت دفاع کا ہے۔
عراق کی حکومت نے تاکید کی کہ بغداد اور صنعا کے درمیان معاہدے کے تحت ہتھیاروں کا حامل یہ بحری جہاز، یمن بھیجا گیا جسے یمن کی افواج نے 23جنوری 2013کو روک دیا۔
یمن نے فروری 2013 میں دعوی کیا تھا کہ مذکورہ بحری جہاز، ایران کا ہے جسے شام کی حکومت کی فوجی مدد کے تحت بھیجا گیا ہے۔

.......

/169