2 مارچ 2013 - 20:30

گلستان کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ راہ خدا میں شہید ہونا بہت بڑی سعادت ہے۔

ابنا: صوبہ گلستان کے نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ آیت اللہ کاظم نورمفیدی نے شہداء کے لواحقین کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا ہے کہ راہ خدا میں شہید ہونا بہت بڑی سعادت ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہید کے خون کا پہلا قطرہ جب زمین پر گرتا ہے اس وقت اس کے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انسان اگر اپنی انسانیت کے بتوں کو توڑے تو وہ خداوند عالم کا جلوہ دیکھ سکتا ہے اور شہید کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے اپنے اور خداوند کے مابین تمام حجابات کو ختم کر دیا ہوتا ہے۔

.....

/169