ابنا: الحرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام میں سرگرم دہشت گردوں کے لئے کروشیا سے ہتھیاروں کی ایک کھیپ منتقل کئے جانے پر ہونے والے اخراجات سعودی عرب نے ادا کئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق کروشیا سے شامی دہشت گردوں کے لئے ہتھیاروں کی ایک بڑی کھیپ اردن منتقل کی گئي ہے جس پر ہونے والے سارے اخراجات سعودی عرب نے برداشت کئے ہیں۔اس رپورٹ کے مطابق اردن کے مال بردار ہوائي جہاز کے ذریعہ ہتھیاروں کی یہ کھیپ کروشیا سے اردن منتقل کی گئي ہے تاکہ سرحدی علاقوں سے ہتھیاروں کی اس کھیپ کو دہشت گردوں کے حوالے کردیا جائے۔