24 فروری 2013 - 20:30

پیامبر اعظم -8 نامی فوجی مشقوں کا آج تیسرا دن ،سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فورسز نے فرضی دشمن کے ٹھکانوں کو کامیابی سے تباہ کیا۔

ابنا:  پیامبر اعظم -8 فوجی مشقوں کے آج تیسرے دن کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے زمینی یونٹوں نے فرضی دشمن کے تمام فوجی سسٹموں اور حملے کےلئے اسکے جنگی آلات کو تباہ کردیا۔اس مرحلے میں زمینی دفاع کی مشق بھی کی جائے گی جبکہ ایرانی فورسز، دشمن کے فرضی حملے کے جواب میں ہیلی برن اور ٹینکوں سے دشمن کے حملے کا جواب دیں گی۔پیامبر اعظم -8 نامی فوجی مشقوں کا سنیچر سے ایران کے جنوبی علاقوں میں آغاز ہوا ہے۔

.......

/169