21 فروری 2013 - 20:30

کوئٹہ – ہزارہ ٹاؤن میں خود کش حملے میں شدیدزخمی ہونے والے 35افراد کو طیارے کے ذریعے مزید علاج معالجے کراچی منتقل کردیاگیا تفصیلات کے مطابق 16فروری کی شام صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں ہونے والے خود کش حملے میں شدیدزخمیوں میں سے 35زخمیوں کو مزید علاج معالجے کیلئے حکومت نے خصوصی طیارےکے ذریعے بدھ کو کراچی منتقل کردیاگیا.

ابنا: منتقل کئے جانے والے زخمیوں میں نادرعلی،احسان علی،عبدالرشید،علی رضا،سلطان علی،الطاف حسین،نسیم،محمدذاکر،محمدعلی،فیض محمد،علی ناصر،محمدمہدی،محمد علی ولدرستم علی، خلیل، نجیب،فاطمہ،زوجہ عبدالحکیم،زبیدہ،گل افشاں،عاصمہ،حیرہ بیگم،بختاور،سفیہ خانم،زینب،شکریہ،عزیزہ،مرضیہ،لیلیٰ، شامل ہیں ۔ کراچی پھنچتے ہی ایک مومینہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے شہید ہوگئے۔ کفار مدینہ کی یہ گناونی عمل سے بچے اور خواتین بھی قربان ہوگئے۔

.....

/169