ابنا: اسرائیل کے نائب وزیر اعظم سیلوان شیلوم نے دھمکی دی ہے کہ اگر شامی حکومت نےکیمیاوی ہتھیاروں کو جابجا کرنے کی کوشش کی تو اسرائیلی ریاست ، شام کے خلاف فوجی کارروائی کرےگی۔ادھر اسرائیلی ریاست کا کہنا ہے کہ اگر شام نے مخالفین کے خلاف کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو اسرائیل شام پر فوجی حملہ کردےگا جبکہ شامی حکومت نے کیمیاوی ہتھیاروں کےاستعمال کو رد کرتے ہوئے اسے مغربی ممالک کی شام کے خلاف معاندانہ اور تبلیغی سازش کا حصہ قراردیا ہے۔
.......
/169