4 جنوری 2013 - 20:30

واقع مستونگ کے خلاف پوری پاکستان میں مومنین نے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کیا ۔ اسی مناسبت سے زیر اھتمام مجلس وحدت مسلمین بلوچستان بعد نماز جمعہ ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مومنین نے بھر پور شرکت کی۔