ابنا: واضح رہے کہ شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کو امریکہ، نیٹو ، ترکی اور خلیج فارس کی امریکہ نواز عرب ریاستوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے مذکورہ ممالک اسرائیل کو مضبوط بنانے اور شام کو کمزور کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں، عرب ممالک القاعدہ کے دہشت گردوں کو اسرائیل کے خلاف استعمال کرنے کے بجائے شام کے خلاف استعمال کررہے ہیں جو اسلامی ملک ہے۔
.......
/169