24 دسمبر 2012 - 20:30

لاہور… نئے گورنر مخدوم احمد محمود نے پنجاب کے29ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ ان سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمرعطابندیال نے عہدے کاحلف لیا۔

ابنا: گورنر ہاوس پنجاب میں نئے گورنر کی تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب، صوبائی وزرا اور اسپیکر پنجاب اسمبلی نے شرکت کی اس موقع پرپیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو،تنویراشرف کائرہ اور راجا ریاض بھی تقریب میں موجودتھے۔

.....

/169