ابنا: اطلاعات کے نمائندے کے مطابق فیروزآباد کے علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ دوسگے بھائی انیس احمد اور جمیل احمدشدید زخمی اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے دونوں زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ڈاکٹرز کے مطابق زخمی ہونے والے نوجوانوں کو جسم کے مختلف حصون پر گولیاں ماری گئی ہیں جس کی وجہ سے ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔مؤمنین اور مؤمنات سے زخمی ہونے والے دونوں سگے بھائی انیس احمد اور جمیل احمد کی دعائے صحت کی اپیل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110
19 دسمبر 2012 - 20:30
News ID: 373834
فیروزآباد کے علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ دوسگے بھائی انیس احمد اور جمیل احمدشدید زخمی اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے دونوں زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔