ابنا: کوئٹہ سے رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آج کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ میں ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور ایک دوسرے کو زخمی کردیا –ادھر کوئٹہ کے قندھاری بازار میں بھی مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔...../169
9 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 363673
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعات میں آج تین افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوئے ۔