ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک علاقے میں آج تین دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق گئے اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق یہ دھماکے مارٹر گولوں سے کئے گئے۔گزشتہ شب بھی دمشق اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں پانچ دھماکے ہوئے تھے جن میں پینسٹھ سے زیادہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے۔...../169
6 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 362916
شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے پے درپے دھماکوں میں دس افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔