6 نومبر 2012 - 20:30

اورنگی ٹاون نشان حیدر چوک پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے رضااور جہانگیر شہید ، رضا اور جہانگیر کی میت کو عباسی شہید ہسپتال متقل کیاجاچکا ہے .

ابنا: کراچی... اورنگی ٹاون نشان حیدر چوک پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے رضااور جہانگیر شہید ، رضا اور جہانگیر کی میت کو عباسی شہید ہسپتال متقل کیاجاچکا ہے واضح رہے کے 24 گھنٹے میں کراچی میں 10 شیعہ عمائدین کا نشانہ بنایا جاچکا ہے جبکہ ملک بھر میں شیعہ عمائدین کی تعداد 15 ہوگئی ہے ۔......./169