ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم اسٹیفن ہارپر نے آج کہا کہ ہندوستان کی حکومت سے طے ہونیوالے معاہدے کے تحت ، کینیڈا کی کمپنیاں ، چالیس سال کے بعد پہلی بار اس ملک کو یورنیم اور جوہری ری ایکٹر برآمد کرسکتی ہیں – اسٹیفن ہارپر نے جو کہ نئی دہلی کے دورے پر ہیں یہ نہیں بتایا کہ دونوں ممالک کے مابین اس معاہدے پر کب عملدرآمد ہوگا-
کینیڈا کے وزیر اعظم ہندوستان کے 6 روزہ سرکاری دورے پر پیر کو نئی دہلی پہونچے ہیں -
.....
/169
کینیڈا کے وزیر اعظم ہندوستان کے 6 روزہ سرکاری دورے پر پیر کو نئی دہلی پہونچے ہیں -
.....
/169