ابنا: امریکہ کے39سا لہ فوجی اہلکار رابرٹ بالس پرگزشتہ11مارچ کو افغانستان کے شہر قندھار کے ایک گاوں میں9مصوم بچوں سمیت11افغان باشندوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے اور پھر ان کے جسد خاکی کو آگ لگانے کا الزام ہے۔
افغانستان میںافغان باشندوں کے قتل میں ملوث امریکی فوجی اہلکاروں کی جانب سے یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس قسم کے سینکڑوں واقعات رونما ہوۓ ھیں،لیکن فائرنگ کے بعد لاشوں کو آگ لگانے کے واقعہ نے افغان شہریوںمیں امریکی نفرت میںمزید اضافہ کر دیا ہے۔.......
/169