31 اکتوبر 2012 - 20:30

ترکي کے دار الحکومت انقرہ ميں طلبہ نے قيديوں کي بھوک ہڑتال کي حمايت ميں مظاہرہ کيا جس کے دوران پوليس سے جھڑپيں ہوئيں ـ

ابنا: انقرہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز ترک طلباء نے سياسي قيديوں کي حمايت ميں مظاہرہ کيا جنہيں منتشر کرنے کے لئے پوليس نے مرچوں کے اسپرے کا استعمال کياـ

قابل ذکر ہے کہ چھے سو سے زائد سياسي قيديوں نے بھوک ہڑتال کر رکھي ہےـ ان ميں بيشتر قيديوں کا تعلق علاحدگي پسند کرد تنظيم پي کےکے  سے ہےـ ان قيديوں سے پچاس دنوں سے پھوک ہڑتال شروع کر رکھي ہے-

.....

/169