ابنا: انہوں نے صہیونی کالونیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قراردیا اور کہا کہ صہیونی ریاست ان کالونیوں کے ذریعہ مقبوضہ فلسطین میں آبادی کا تناسب بدلنا چاہتی ہے۔اسماعیل ہنیہ نے کئی سال سے جاری غزہ کے محاصرے کو فلسطینی عوام کی تحریک مزاحمت سے صیہونی حکومت کے خوف و ہراس کا نتیجہ قررادیا۔انہوں نے فلسطین کے قومی آشتی کے سمجھوتے کے بارے میں کہا کہ قومی آشتی صیہونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے.
.......
/169