ابنا: صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے منگل کو بھی غزہ پٹی پر حملہ کیا جسکے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے-رپورٹ کے مطابق کل کے حملوں میں مزید 6 فلسطینی زخمی ہوگئے –حماس کی وزارت صحت کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سے کل رات غزہ پٹی پر دو مرتبہ فضائی حملے کئے گئے –صہیونی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ یہ حملے ایک اسرائیلی فوجی کے بم حملے میں زخمی ہونے کے جواب میں کئے جا رہے ہیں...... /169
23 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 359215
غزہ پٹی پر صہیونی ریاست کے جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے –