ابنا: چھتر گام چاڈورہ میں کل رات فوجی اہلکاروں نے ایک دوسرے یونٹ کی گاڑی پر سوار فوجی اہلکاروں پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں ایک ٹریٹوریل آرمی اہلکارہلاک جبکہ 2زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق جس گاڑی پر فائرنگ کی گئی اس میں فوجی اہلکار عام کپڑوں میں ملبوس تھے جنہوں نے فوجی اہلکاروں کے اشارے کو نظر انداز کرتے ہوئے آگے بڑھنے کی کوشش کی تھی اور گاڑی میں جنگجو ہونے کے شبہے میں اس پر فائرنگ کی گئی....../169
23 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 359197
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے فوجی اہلکاروں کی جانب سے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کےنتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے-