ابنا: نامعلوم مسلح افراد نے آج دیرمراد جمالی کے علاقے میں نیٹو کے ایندھن کی سپلائی کرنے والے ایک ٹینکر پرفائرنگ کرکے اس کےڈرائیور کوہلاک کردیا۔
اس حملے کے بعد پاکستانی پولیس نے موقع پرپہنچ کر اس حملےکےسلسلےمیں اپنی تحقیقات شروع کردیں ہيں ۔
.....
/169