ابنا: کانفرنس کا آغاز ... جو دو روز تک جاری رہے گی۔صدر آصف علی زرداری کے علاوہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد اور افغان صدر حامد کرزئی بھی ای سی او کانفرنس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ چکے ہیں۔
.....
/169
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کی 20ویں کانفرنس میں شرکت کے لیے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔