ابنا: روس کے نائب وزیرخارجہ نے ایک انٹرویو میں شام کے تنازعہ میں غیرملکی ایجنٹوں کی موجودگی کی بابت بعض ملکوں کی غیرملکی دہشتگردوں کی موجودگی سے چشم پوشی کی مذمت کی ۔
روس کے نائب وزیرخارجہ نےکہا کہ یہ کسی پر پوشیدہ نہيں ہے کہ شام میں القاعدہ دہشتگرد سمیت انتہاپسندگروہ اپنی پوزیشن مضبوط کررہے ہیں ۔
روس کے نائب وزیرخارجہ نے شام کے بارے میں روس کےاصولی موقف پرتاکید کرتے ہوئے کہا کہ روس شام کے امور میں غیرملکی مداخلت کاپوری طرح مخالف ہے۔
.....
/169