ابنا: کويٹہ سے رپورٹ کے مطابق نشتر روڈ کے قریب نا معلوم افراد نے تھیلی میں دھماکا خیز مواد رکھا ہوا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور26 افراد زخمی ہوئے ۔ دھماکے سے 4 دکانوں کی چھتیں بھی گر گئيں جبکہ بجلی کے تار گر نے سے شہر بھر کی بجلی منقطع ہوگئی ۔
.....
/169