ابنا: بصرہ میں ایران کے قونصلر جنرل حمید رضا مختص آبادی نے اس الزام کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے مزید کہا کہ ایران کے ہوائی جہاز کی چیکنگ کے دوران کوئی بھی ہتھیار برآمد نہیں ہوا ہے –عراق نے یکم اکتوبر کو ایران کے ایک مال بردار ہوائی جہاز کو اتار کر اسکی چیکنگ کی لیکن اس سے کوئی ہتھیار برآمد نہیں ہوا –
.....
/169