10 اکتوبر 2012 - 20:30

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم مسلّح افراد نے حساس ادارے کے ایک سینئر افسر کو اغوا کیا –

ابنا: پاکستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح حساس ادارے کے ایک سابق بریگیڈیئر  کو اسلام آباد کے نواحی علاقے سے اغوا کرکے لےگئے جبکہ اس موقع پر مسلح افراد نے آفیسر کے گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کردیا –

.....

/169