ابنا: افغانستان کے صوبۂ لوگر کے برکی برک ضلیع کے "شہید نوغوندی" اور " کتب خیل" کے علاقوں میں طالبان نے دو امریکی ٹینکوں کو دھماکے سے تباہ کیا جسکے نتیجے میں چار امریکی فوجی ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوگئے –
افغانستان کے حکومتی ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی تاہم مزید تفصیلات دینے سے انکار کیا –
ادھر طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے بھی آج دعوی کیا کہ طالبان جنگجوؤں نے افغانستان کہ صوبۂ فراہ کے بکوا علاقے میں گذشتہ روز دو امریکی ٹینکوں کو تباہ کیاہے -
.....
/169