8 اکتوبر 2012 - 20:30

بوسنیا کے صدر باقر عزت بیگووچ نے ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ۔

ابنا: اسلام آباد سے رپورٹ کے مطابق ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ پاکستان کا دورہ کرنے والے بوسنیا کے صدر باقر عزت بیگووچ نے پاکستان کے قبايلی علاقوں پر امریکی ڈرون حملوں کو عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیتے ہوۓ اس کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے پاکستان اور بوسنیا کے تعلقات کی مزید توسیع کی خواھش کا اظہار کرتے ہوئے یورپ اور کینیڈا سے بوسنیا کے آزاد تجارتی معاہدے سے پاکستان کو فائدہ اٹھانے کی پیش کش بھی .
.....
/169