ابنا: جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب جناب علی اصغر سلطانیہ نے ماسکو میں ، " ایٹمی ہتھیاروں سے خالی مشرق وسطی "سے موسوم اجلاس میں کہا کہ صہیونی ریاست ایٹمی ہتھیار بنانے ، اور ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ معاہدے پر دستخط سے انکار کے ذریعے بین الاقوامی معاہدے این،پی،ٹی، کی قانونی حیثیت کو مجروح کر رہی ہے.
.....
/169