30 ستمبر 2012 - 20:30

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد کو قتل کردیا گیا۔

ابنا: پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے،جبکہ لانڈھی کے علاقے شیرپاوٴ کالونی سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے دونوں مقتولین کی لاشوں کو کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

.....

/169