ابنا: کل جمعہ کو صہیونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع بیت لاہیا کے مغربی علاقے میں فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے جن میں ایک زخموں کی تاب نہ لاکر اسپتال میں شہید ہوگیا-صہیونی فوجی روزانہ غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بناتے ہیں -...../169
28 ستمبر 2012 - 20:30
News ID: 352015
صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونیوالے دو فلسطینی ماہیگیروں میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگیا –