26 ستمبر 2012 - 20:30

پاکستان کے قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں آج ہونیوالے بم حملے میں دو افراد جاں بحق اور 7 دیگر زخمی ہوگئے –

ابنا: پشاور ... اورکزئی ایجنسی کے فیروزخیل علاقے میں نامعلوم افراد نے آج قبائلی رہنما ملک محمد شریف کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنانے کی کوشش کی  – اس موقع پر ہونیوالے دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور 7 دیگر زخمی ہوگئے جن میں مذکورہ قبائلی رہنما بھی شامل ہے – رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے -

.....

/169