ابنا: سرینگر ..... کل شام سرحدی ضلع کپوارہ میں ماور سیکٹر کے ہریل جہامہ علاقے میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونیوالی جھڑپ میں دو عسکریت پسنداور ایک فوجی ہلاک جبکہ مزید دو فوجی زخمی ہوگئے۔
رپورٹ کے بعد مذکورہ عسکریت پسندوں کی لاشوں کو مقامی لوگوں کے سپرد کر دینے کے بعد مشتعل افراد نے حکومت کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے –
.....
/169