ابنا: رعد ميزائل سسٹم نے کاميابي کے ساتھ اڑتے ہوئے نشانے کو تباہ کر ديا –يہ ميزائل پاسداران انقلاب فورس کي فضائيہ کے حوالے کيا گيا ہے اور اس کا مقصد ، امريکہ کے جديد ترين جنگي طياروں سے مقابلہ ہے –رعد ميزائل ، پچاس کيلوميٹر کے فاصلے سے پچھہتر ہزار فٹ کي بلندي تک نشانے کو تباہ کرنے کي صلاحيت رکھتا ہے.
.......
/169