22 ستمبر 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہےکہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر حملے کا جواب دینے کے لئے بالکل آمادہ ہے اور ایران کی جوابی کارروائی دشمن کے تصور سے باہر ہوگی۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے سربراہ میجر جنرل پاکپورنے کہا ہےکہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر حملے کا جواب دینے کے لئے بالکل آمادہ ہے اور ایران کی جوابی کارروائی دشمن کے تصور سے باہر ہوگی۔ انھوں نےخلیج فارس میں امریکہ اور بعض دیگر ممالک کی مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس میں ہونے والی مشقیں ایران کے لئے خطرہ نہیں ہیں لیکن ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

.....

/169