22 ستمبر 2012 - 20:30

پشاور… گستاخانہ فلم کے خلاف مظاہروں کی وجہ سے پشاور میں سیکیورٹی تا حال ہائی الرٹ ہے۔

ابنا: پشاور صدر باالخصوص امریکی قونصلیٹ پر پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات ہے۔ امریکی قونصلیٹ کے سامنے سے گزرنے والی شاہراہ بھی رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔ شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں اضافی چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں۔

.....

/169