19 ستمبر 2012 - 19:30

شہری ترقی کےامورميں اسلامی جمہوریہ ایران کےڈپٹی منسٹرشھریارآفندی نے کہا ہے کہ ایران سےدنیاکےسوممالک کےلئےسامان کی ٹرانزٹ میں پچھترفیصدکااضافہ ہواہے۔

ابنا: شھریارآفندی زادہ نےاس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئےکہ  دنیاکےسوممالک ایران کےراستےاپنامال ٹرانزٹ کرتےہيں کہاکہ گذشتہ تین برسوں میں اس میں پچھترفیصداضافہ ہواہے۔
شھریارآفندی نےکہاکہ گذشتہ برسوں میں بہت سےملکوں نے یورپ اورایشیاکی منڈیوں تک پہنچنےکےلئےایران کوبہترین، مطمئن اورتیزترین راستےکےطورپرچناہے اوراپناتجارتی مال ایران کےراستےمنتقل کیا ہے۔

.....

/169