19 ستمبر 2012 - 19:30

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

ابنا: پولیس کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر کے علاقے میں بسمہ اللہ اسٹاپ کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تھانہ جمشید کوارٹر کی حدود میں نشترروڈ پر کچرا کنڈی کے قریب سے دو افراد کی لاشیں ملی،جنھیں گولیاں مارنے کے بعد قتل کیا گیا،مقتولین کی لاشوں کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا ہے۔

.....

/169