11 ستمبر 2012 - 19:30

مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں فلسطینی تحریک حماس کا دفتر کھلنے والا ہے–

ابنا: مصر کی حکومت نے قاھرہ میں حماس کا دفتر کھولے جانے کی منظوری دیدی ہے ۔اسی طرح مصر- غزّہ کے سرحدی مسائل کا جائزہ لۓ جانے کیلۓ مشترکہ سیکورٹی کمیٹی بھی تشکیل دی گئ ہے ۔تحریک حماس اور مصری حکاّم کے مابین قاھرہ میں اس تحریک کا دفتر کھولے جانے اور سیکورٹی مسائل سے متعلق مذاکرات انجام پاۓ ہیں – ایسی اطّلاعات بھی ہیں کہ فلسطین کی قانونی حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ھنیّہ مصر کا دورہ اور جمعہ کو مصر کے وزیر اعظم سمیت بعض دیگرمصری حکاّم سے ملاقات کریں گے -
.......
/169