10 ستمبر 2012 - 19:30

فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ہندوستانی وزیراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات اورگفتگو کی ہے۔

ابنا: فلسطینی صدر محمود عباس نے آج ہندوستانی وزیراعظم منموہن سنگھ سے مشرق وسطی میں امن کے عمل اور دوطرفہ تعلقات کے بارے میں گفتگو کی۔
واضح رہے کہ اس ملاقات میں فلسطین کےاعلی مذاکرات کار صائب عریقات اور فلسطینی صدرکےترجمان نبیل ابوردینہ بھی موجودتھے۔
ہندوستانی وزیراعظم منموہن سنگھ نے نئي دہلی میں ہندوستانی وزیراعظم محمودعباس سےملاقات میں کہا ہے کہ ہندوستان، اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کرے گا۔
.....
/169