ابنا: وفد کی سربراہی الیور ڈی فروویل کر رہے ہیں، باقی اراکین میں یوگو سینڈرین گولو، عثمان الحاجی اور عالیہ الخطیب شامل ہیں یہ وفداس دورے کے دوران اعلیٰ حکومتی شخصیات و متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقاتوں کے علاوہ چاروں صوبوں کا بھی دورہ کرے گا، ذرائع کے مطابق ورکنگ گروپ یواین کے ہیومن رائٹس کمیشن کو لاپتہ افراد کے معاملے پر اپنی رپورٹ دے گا۔ پاکستان بالخصوص بلوچستان میں لا پتہ افراد کا معاملہ ایک پیچیدہ مسلے میں تبدیل ہو چکا ہے۔
.....
/169